• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپتال میں زیر علاج روہنگیا کے مسلمانوں پر ایک نظر

بنگلہ دیش کے ایک اسپتال میں روہنگیا مسلمان زیر علاج ہیں ۔ان کے گھر میانمار کی فوج نے حال ہی میں نذر آتش کردیئے۔

جس وقت ان کے گھروں میں آگ لگائی گئی یہ افراد گھروں میں موجود تھے اور کوشش کے باوجود آگ سے نہیں بچ پائے جس کے سبب ان کے جسم بری طرح جھلس گئے ۔

آگ میں جھلسنے سے ان کے جسموں پر لگے زخم تو شاید کچھ عرصے بعد مندومل ہوجائیں لیکن روح پر لگے زخم شاید کبھی نہ بھر سکیں۔

تازہ ترین