• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 77 پوئنٹس کم

Pakistan Stock Exchange 100 Index Reduced To 77 Points

پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے مسلسل چوتھے روز منفی اختتام ہوا، 100 انڈیکس 77 پوئنٹس کم ہو کر 42 ہزار 666 پر بند ہوا۔

ملکی سیاسی صورتحال اور محرم الحرام کی وجہ سے بازارِ حصص میں کاروباری حجم کم رہا۔

آج شیئر مارکیٹ میں مجموعی طور پر 14 کروڑ شیئرز کے سود ے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب روپے رہی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2 ارب روپے بڑھ کر 8ہزار 8 سو ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔

تازہ ترین