• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
200 Reupees Hike In Gold Price

ملک میں سونے کی قیمت 200 روپے بڑھ کر 52 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10گرام سونےکی قیمت 128 روپے اضافے سے 44 ہزار 9سو 14 روپے ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر فی اونس کم ہوکر 1303 ڈالر ہوگئی ہے ۔

تازہ ترین