• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین اسٹوک کی تماشائیوں سے بدتمیزی پر گرفتاری و رہائی

Ben Stokes Arrested And Released On Misbehaving With Fans

انگلش کرکٹر بین اسٹوک کو تماشائیوں سے بدتمیزی کرنے پر گرفتار کیا گیا، بعد ازاں انہیں رہا کردیا گیا۔

بین اسٹوک کو ایک رات حراست میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا،الیکس ہیلز بھی اسٹوک کے ہمراہ اس واقعے میں شامل تھے۔

مذکورہ واقعے کے بعد بین اسٹوک اور الیکس ہیلز کو ای سی بی نے آخری دو میچوں کے لیے معطل کردیا۔

تازہ ترین