• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کوباسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہوگا لیکن باسکٹ بال کا ایسا انداز شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کی مہارت کی داد دینے پڑے گی جو نہ صرف باسکٹ بال سے کرتب بازی کا شوق پورا کر رہا ہے بلکہ ماہرانہ انداز میں بال باسکٹ کرنے کا شاندار مظاہرہ بھی کر رہا ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کرتب بازی کرتے ہوئے اپنے پیروں سے بال باسکٹ کرکے نہ صرف اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ دیکھنے والوں کی بھی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین