• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیمرا کو نجی چینل کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

Federal Cabinet Directs Pemra To Take Stern Action Against Private Channel

وفاقی کابینہ نے ایک نجی چینل پر کالعدم تنظیموں سے بعض ارکان پارلیمنٹ کے روابط کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا کو سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔

وفاقی کابینہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بعض ارکان پارلیمنٹ کے کالعدم تنظمیوں سے روابط کی بے بنیاد خبر چلا کر زیادتی کی گئی ۔

وفاقی کابینہ نے قرار دیا کہ ایسے ارکان پارلیمنٹ پر الزام لگایا گیا جو انتہائی شریف النفنس ہیں اور خود بھی دہشت گردی کا شکار ہوئے۔

واضح رہے کہ آئی بی نے بھی اس خبر سے اظہار لاتعلقی کیا ہے۔

تازہ ترین