• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی میں ڈھائی ارب ڈالر کے بجلی کے منصوبے کا افتتاح

New Delhi Power Plan Of 25 Billion Dollars Inaugurated

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ڈھائی ارب ڈالر کے بجلی کے منصوبے کا افتتاح کردیا،یہ منصوبہ 2018ء تک مکمل ہوجائے گا۔

نریندر مودی نے پاورپروجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں اعلان کیا کہ غیر مستحکم افراد کو بجلی کے مفت کنکشن فراہم کیے جائیں گے

بھارتی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ 2018ء تک پورے بھارت کوبجلی کی فراہمی مکمل ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جن علاقوں اور دیہاتوں میں بجلی کے کنکشن کا حصول مشکل ہے وہاں سولر پینل اور بیٹریاں فراہم کی جائیں گی۔

بھارتی وزیر اعظم مودی نے کے مطابق وفاقی حکومت کے فنڈ سےبنائے جانے والے اس منصوبے کو ایک نجی کمپنی چلائے گی۔

تازہ ترین