• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران:قم میں عوامی مقامات پر حقہ پینے پر پابندی عائد

Iran Slaps Ban On Hookahs In Holy City Of Qom

ایران میں مذہبی طور پر مقدس شہر قم میں عوامی مقامات پر حقہ پینےپرپابندی لگادی گئی ہے ۔

Qum-Hookah-222

خبرایجنسی کے مطابق ایرانی شہر قم میں عوامی سطح پرحقہ پرپابندی کافیصلہ چنددنوں میں نافذالعمل ہوجائےگا،ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ حقہ پر پابندی کا فیصلہ صحت کے اصولوں کی بنیا د پر کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق جو بھی اس پابندی کی خلاف ورزی کرے گا، اس کوحوالات میں بند کردیاجائےگا،ایران میں عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر 2006 سے پابندی عائدہے۔

تازہ ترین