• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور :14سالہ لڑکی مبینہ طور پر گھر سے اغوا

Lahore 14 Years Old Girl Alleged Kidnapped From Home

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 14سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اس کے گھر سے اغوا کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی والدہ کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کی بیٹی گھر میں اکیلی تھی۔ خاتون کے مطابق اس کے بھانجے ساجد نے نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے لڑکی کو اغوا کیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی تفتیش کی جا رہی ہے، جلد مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔

تازہ ترین