• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ایکسائز نے ابرارالحق کی گاڑی پر لگی ’’گاما جٹ‘‘ نمبر پلیٹ اتروا دی

Excise Dept Removes Fancy Number Plate From Abrar Ul Haqs Car

محکمہ ایکسائز نے گلوکار ابرار الحق کی گاڑی کی نمبر پلیٹ کی جگہ پر لگی ہوئی ’’گاما جٹ‘‘ والی نیم پلیٹ اتروا دی۔

یاد رہے کہ بعض ٹی وی چینلز نے ابرار الحق کی گاڑی بھی دکھائی جس میں ابرار الحق ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے مسکرا رہے تھے ۔

گاڑی کی نمبر پلیٹ نہیں تھی اس کی جگہ گاما جٹ کی نیم پلیٹ لگی تھی۔

جب گلوکار ابرار الحق سے ان کا موقف معلوم کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میرے ڈرائیور نے گاڑی پر غلط نمبر پلیٹ لگائی تھی جسے محکمہ ایکسائز نے اتروا دیا تاہم گاما جٹ والی نیم پلیٹ نہیں لگائی۔

 

تازہ ترین