• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں جاری خون جما دینے والی زندگی سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، تفصیلات کے مطابق چین میں گزشتہ کئی روز سے جاری شدید دھند سے شاہراہیں بند،سینکڑوں پروازیں منسوخ اور بحری جہازوں کی سروس معطل ہوئی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ حدِ نگاہ دس میٹر سے بھی کم رہ گئی ہے کہ بلند و بالا عمارتیں دیکھنا بھی محال ہو گیا ہے ۔

چین میں دھن کے باعث جہاں ایک طرف ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھنے کوملاہے وہیں حکام کی جانب سے احتیاط برتنے کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔

 

تازہ ترین