• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین :لائٹ اور فائر ورک شونے سحر طاری کر دیا

چین میں دلچسپ لائٹ اور فائر ورک شو کا انعقاد کیا گیا جس میں روشنیوں کے خوبصورت نظارے نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

چین کے ایک تھیم پارک میں رنگا رنگ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں جہاں ویژوئل افیکٹس کے ذریعے خوبصورت نظارے ترتیب دیئے گئے وہیں آتش بازی کاایسا شاندار مظاہرہ کیا گیا کہ آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھاجبکہ اس دوران کرتب بازوں نے فلائینگ بورڈ کے ذریعے ہوا میں اُڑتے ہوئے ٹرکس پیش کیں ۔

منفرد نوعیت کے اس روشنیوں بھرے شو کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد موجود تھی جو اس خوبصورت منظرکو نہ صرف انجوائے کر رہے تھے بلکہ یہ مناظراپنے کیمرے میں قید کر رہے تھے۔

تازہ ترین