فیصل آباد میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ ایک ٹرک پر سوار ہوتے ہوئے گر گئے ۔
لیاقت بلوچ طلبہ کے مارچ کی قیادت کے لیے ٹرک پر سوار ہو رہے تھے کہ انہیں سہارا دینے والے شخص کا پیر پھسل گیا جس کی وجہ سے وہ اور لیاقت بلوچ زمین پر آگرے۔
ذرائع کے مطابق لیاقت بلوچ گرنے پر چوٹ لگنے سے محفوظ رہے ۔