• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قدیم انسانی کھوپڑی کو ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے چہرہ دے دیا

گزشتہ سالپیرو کے علاقےسے ملنے والی اس کھوپڑی کو کسی خاتون کی کھوپڑی قرار دیا گیا تھاجس کے ساتھ 460موتیوں والا ہار اورچار بروچ بھی ملے جو جانوروں کی شکل و صورت والے تھے۔

ماہرین کے مطابق موت کے وقت اس خاتون کی عمر چالیس سے پچاس سال کے درمیان ہو گی جو نارمل شکل و صورت کی مالک تھی۔

ماہرین نے فوٹو گرامیٹری کی مدد سے اس خاتون کا تھری ڈی امیج بنایا جو اس کی کھوپڑی کو بغور دیکھنے اور تحقیق کے بعد مرتب کیا گیاجو ماہرین کے مطابق خاتون کی حقیقی شکل و صورت کے قریب تر ہے۔

تازہ ترین