• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے شہر شنگھائی میں رنگا رنگ فیشن کا آغاز ہوگیا ہے،جہاں ماڈلز 2018ء کے موسم گرما اور بہار کے دیدہ زیب ملبوسات میں ریمپ پر جلوے بکھیر رہی ہیں۔

آٹھ روزہ اس فیشن ویک میں چین سمیت مختلف ممالک کے معروف ڈیزائنرز 2018ء کے موسم گرما اور بہار کی مناسبت سے اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے روایتی اور مغربی ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

گیارہ اکتوبرسے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 8روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 18اکتوبرکو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین