• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بازیاب کینیڈین شہری کے والدین کا پاک فوج کو شکریہ

بازیاب کینیڈین شہری کے والدین نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں کے والدین نے کہا ہے کہ انھیں آج شاندار خبر ملی ہے۔

جوشوا کی والدہ نے کہا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ جوشوا اور اس کے خاندان کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ ان کی جوشوا سے بات بھی کرائی گئی ۔

تازہ ترین