• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور3 بچوں کی ماں نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

Lahore Three Child Mother Allegedly Committed Suicide

لاہورکے علاقے شاہدرہ میں 3 بچوں کی ماں نے گھر میں مبینہ طورپر پھند ا لگا کر خود کشی کرلی ۔

پولیس کے مطابق شاہدرہ کی 35 سالہ شبانہ کا گھریلو حالات سے دلبرداشتہ تھی ، جمعرات کی شام اسکا خاوند سے جھگڑا ہوا جس کےبعد اس نے پھند ا لگا کرزندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق خاتون 3کمسن بچوں کی ماں تھی ۔

تازہ ترین