| |
Home Page
ہفتہ 30 محرم الحرام 1439ھ 21 اکتوبر 2017ء
October 13, 2017 | 04:07 am
امریکا:شمالی کیرولائنا میں جیل توڑنےکی کوشش

Us North Carolina Attempt To Break Prison

Us North Carolina Attempt To Break Prison

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں جیل توڑنےکی کوشش، عمارت کے ایک حصہ کو آگ لگا دی گئی۔

جیل توڑنےکی کوشش کے دوران پولیس افسروں پر ہتھوڑوں سے حملے کیے گئے۔ جیل کےقریب واقع اسکول فوری طور پر بند، عوام کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق جیل توڑنےکی اس کوشش کےدوران جھگڑےمیں کئی افرادزخمی بھی ہوئے ہیں۔