| |
Home Page
بدھ 24 ربیع الاوّل 1439ھ 13 دسمبر2017ء
October 13, 2017 | 04:35 am

فلم مارشل آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی

Film Marshal Celebrated By Cinema Houses Today

حقیقی واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ بائیو گرافیکل فلم مارشل کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم آج سے سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

ریجنالڈ ہڈلین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی تھر گڈ مارشل نامی سپریم کورٹ کے پہلے افریقی نژاد امریکی جسٹس کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے کیریئر کے اہم ترین مقدمات میں سے ایک کیس کی سماعت کر رہا ہوتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں چیڈوک بوسمین، جوش گیڈ، کیٹ ہڈسن، ڈین اسٹیونس، اسٹرلنگ کے براؤن اور کیشا شارپ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

پولا وارنر کی پروڈیو س کردہ تھرل سے بھرپور یہ فلم کل 13اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔