| |
Home Page
بدھ 27 محرم الحرام 1439ھ 18 اکتوبر 2017ء
October 13, 2017 | 10:58 am
اسٹار وارز’دی لاسٹ جیڈی‘ کا ٹریلر جاری

Star Wars The Last Jedi Trailer

فلم سیریز’اسٹارز وارز‘ کی اگلی فلم ’دی لاسٹ جیڈی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ٹریلر میں جیڈی اور روئے کوایک ساتھ دکھایا گیا ہے، لیوک اسکائی واکر اور ریز پاور ایک دوسرے کو للکارتے نظر آتے ہیں۔

پروڈیوسر کیتھالین کینیڈی اور رام برگمن کی فلم ’دی لاسٹ جیڈی‘ کی ہدایات ریان جوہنسن نے دی ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں مارک ہیمل، ایڈم ڈرائیور، ڈیسے رائڈلے، اوسکر ایساک، لپیتا نویونگو شامل ہیں۔

فلم رواں برس دسمبر میں ریلیز کی جائے گا۔