| |
Home Page
ہفتہ 30 محرم الحرام 1439ھ 21 اکتوبر 2017ء
October 13, 2017 | 12:24 pm
یہ نظام اس طرح مزید نہیں چل سکتا، شیخ رشید

This System Can Not Run More In This Way Sheikh Rasheed

This System Can Not Run More In This Way Sheikh Rasheed

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ نظام اس طرح مزید نہیں چل سکتا۔یقین ہوتا جارہا ہے کہ اللہ نے ان کی عقل پر پردہ ڈال دیا ہے۔

 شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جسٹس عظمت نے کہا کہ خدا کے واسطے کوئی تو کاغذ لاؤ ۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں نیا قانون بن گیا ،ساری دنیا میں پانچ ججوں کے فیصلے کے خلاف کوئی بیان نہیں آیا۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی میٹنگ میں جا نہیں سکتے، یہ سارا سی پیک بیچنے جارہے تھے۔ای سی سی میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، فیصلہ دبئی میں ہوتا ہے۔