• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں30کروڑ افراد ڈپریشن ،26 کروڑبے چینی کا شکار

30 Million People In The World Depression 26 Million Sugarcane

دنیا بھر میں 300ملین افراد ڈپریشن جبکہ تقریباً 260ملین بے چینی اور گھبراہٹ کا شکار ہیں۔

ذہنی امراض سے بچنے کیلئے متوازن خوراک، سوچ اوررویوں میں مثبت تبدیلی اورورزش کو روز کا معمول بنایاجائے۔معاشرتی مسائل، گھریلوجھگڑ ے وغیرہ ڈپریشن کا سبب بنتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہارماہر نفسیات نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ورلڈ مینٹل ڈے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں کیا۔

امسال اس دن کا موضوع ’روزگار کی جگہ پر ذہنی صحت ‘رکھا گیا ہے جسکا مقصدجسمانی صحت کیساتھ ساتھ ذہنی صحت سے متعلق آگاہی پیدا کرناہے ۔

 

تازہ ترین