• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ادارہ صحت کاغیرمتعدی امراض پرگلوبل کمیشن قائم

World Health Organization Establish Cognitive Disorders Commission

عالمی ادارہ صحت نے غیر متعدی امراض سے متعلق اعلیٰ سطح کا گلوبل کمیشن قائم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ پاکستانی خاتون ڈاکٹر ثانیا نشتر کو عالمی کمیشن کی سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

کمیشن دنیا بھر میں غیرمتعدی امراض سے اموات کے وجوہات کو ختم کرنے سے متعلق طریقوں کی نشاندہی کرے گا۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ اگر غیرمتعدی امراض سے لوگوں کی غیر ضروری اموات کو روکنا ہے تو ہمیں فوری طور پر نئے نقطہ نظر اورعمل کی ضرورت ہے۔

کمیشن کی سربراہ ڈاکٹر ثانیا نشتر پاکستان میں سابق نگراں وزیر اور سول سوسائٹی کی سرگرم کارکن رہی ہیں۔

تازہ ترین