• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین میں جنگجو طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ جاں بحق

اسپین کے قومی دن کے موقع پرفوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں جنگی طیاروں نے شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Spain plane crash 01_l

ترجمان وزیر دفاع اسپین کےمطابق پریڈ میں حصہ لینے کے بعد واپس آتے ہوئے ایک جنگجو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔

تازہ ترین