• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جائزہ شق میں تبدیلی، امریکی سینٹ میںقانون سازی متوقع

Amendment On Iran Veiw Section New Legislation Likely In Us Senate

امریکی سینٹ کی خارجہ امورکےچیئرمین باب کارکر کا کہناہےآئندہ دوہفتوں میں ایران جائزہ شق میں تبدیلی کیلئےقانون سازی متوقع ہے۔

سینیٹر باب کارکر کا کہناہے کہ ایران سےمتعلق قانون سازی کی تجویزمیں امریکاکاجوہری ڈیل سےعلیحدہ ہوناشامل نہیں،ایران سےمتعلق قانون سازی کی تجویز، ایران کے عالمی جوہری ڈیل کی خلاف ورزی نہیں کرتی۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیںوہ ایران کے ساتھ سابق صدر اوبامہ کے دورمیں 2015میں ہونے والے عالمی جوہری معاہدے کو ختم کردینگے۔

تازہ ترین