• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں ڈینگی کے 19 مریض سامنے آگئے

19 More Cases Of Dengui In Punjab

پنجاب میں ڈینگی کے 19 مریض سامنے آگئے،رواں سیزن میں ڈینگی بخار سے 552افراد متاثر ہوئےجبکہ مزید افراد میں ڈینگی بخار ہونے کا خدشہ ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے سامنے آنے والے 19 مریضوں میں سے 10 کا تعلق راولپنڈی،4 کا تعلق اسلام آباد سے ہےجبکہ اٹک ،فیصل آباد ،لاہور سے ایک ایک مریض ،چکوال سے 2افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے،یہ مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 190 تک جا پہنچی۔

تازہ ترین