• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: تہکال میں ڈینگی بخار کے مریض اتائیوں کے ہتھے چڑھ گئے

Dengue Patients Going To Quacks For Treatment In Peshawar

پشاورکے علاقہ تہکال میں ڈینگی بخار میں مبتلا افراد اتائیوں کے ہتھے چڑھ گئے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق علاقہ میں چالیس کے لگ بھگ غیر قانونی کلینکس کام کر رہے ہیں ۔

ڈینگی بخار میں مبتلا مریض سرکاری اسپتالوں سے مایوس ہو کر اتائیوں سے علاج کروانے لگ گئے، ڈینگی وائرس سے متاثرہ علاقے تہکال میں اتائیوں کی چاندی ہوگئی ۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق چالیس سے زیادہ کلینک اتائی چلارہے ہیں جو ڈرپس اور دیسی ادویات سے ڈینگی کے مریضوں کا علاج کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین