• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا:جنگلات میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں ۔ ہوا کے کم دباؤاور فائر فائٹرز کی زیادہ تعداد نے ریسکیو میں کچھ مدد فراہم کی ہے۔ آگ کے باعث 40 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں کے رہائشی اُس وقت گھروں کو واپس آسکتے ہیں جب پولیس،انسپیکشن کے بعد گھروں کو محفوظ قرار دے گی ۔

جنگلات کی آگ نے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد تعمیرات کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا ، لیکن اب ہواؤں میں تیزی کم ہوئی تو آگ بجھانے کے کام میں مدد ملی ہے ۔

 

تازہ ترین