• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جڑواں بھائیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دو جڑواں بھائیوں کی بے پناہ محبت اور پیار کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہم شکل، ہم لباس بچے سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں، ایک بھائی آگے نکل گیا توپیچھے رہ جانے والے نے رونا شروع کر دیا۔

دوسرا بھائی واپس پیچھے جاکر اس کا ہاتھ پکڑ کر اس کو اپنے ساتھ نیچے لے کر آیا پھردونوں بھائی ایک دوسرے سے گلے ملے۔

تازہ ترین