• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کے امریکی صدربننے کا سنا تولگا کسی نےلطیفہ سنادیا،جوشوا

Man Held Hostage By Taliban For Five Years Assumed Captors Were Joking When They Said Trump Was President

طالبان کے چنگل سے پاک فوج کی طرف سے بازیاب کرائے گئے کینیڈا کے شہری جوشوانے کہا ہے کہ اغواکاروں نےجب بتایاکہ ٹرمپ امریکاکےصدربن گئےہیں تولگاکسی نےلطیفہ سنادیا۔

ایک انٹرویو میں جوشوا کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کےصدرامریکابننےکی بات ہضم نہیں ہوئی،مجھےلگاجیسےاغواکارسنجیدہ نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اغواکےدوران ہمیں کم سےکم تین مقامات پرمنتقل کیاگیا، پہلامقام بدترین تھا،دوسرا نسبتاًآرام دہ اورتیسرےمیں مجھ پراوربیوی پر تشدد کیا جاتا تھا۔

تازہ ترین