• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلانیٹ آف دی ایپس: لاسٹ فرنٹیئر کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو گیمز کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایکشن سے بھرپور ایڈونچر ویڈیو گیم پلانیٹ آف دی ایپس: لاسٹ فرنٹیئرکا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اینڈی سرکس کے پروڈیوس کردہ اس ویڈیو گیم کی کہانی ایکشن سے بھرپور فلم ڈان آف دی پلانٹ آف دی ایپس پر مبنی ہے۔

جس میں بن مانس زمین پر قبضے کی جنگ کیلئے انسانوں سے لڑتے نظر آئیں گے۔

ایمیجینیٹی اسٹوڈیو میں بننے والا یہ ویڈیو گیم رواں برس ایکس باکس ون، پلے اسٹیشن 4 اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر ریلیز کیا جائے گا۔

تازہ ترین