• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنی سنگھ کوخوش نوشت لکھنے کے لئے25کروڑ کی پیش کش

Honey Singh Offered Rs 25 Crore To Write Auto Biography

بالی ووڈ گلوکار ہنی سنگھ کو پبلیشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے25کروڑ کی پیش کش کی جارہی ہے ۔

Honey-Singh222

بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار ہنی سنگھ کو پبلیشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے 25 کروڑ کی پیش کش کی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بھی بنائی جائے۔

Honey-Singh333

ہنی سنگھ بالی وڈ پرڈیوسر کی وش لسٹ میں شامل ہیں ۔ان کی زندگی بارے میں کتاب میں ان کی کامیابی اور زندگی کے تمام اتار چڑھاؤ کو بیان کرنے کا کہا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین