• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ فلم ’بادشاہو‘ کی ناکامی کے ذمہ دار ہدایت کار ملن قرار

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے فلم ’’بادشاہو‘‘ کی ناکامی کا ذمہ دار ہدایتکار ملن لتھریا کو ٹھہرا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم کے پہلے گانے ’’رشک قمر ‘‘کی ریلیز کے بعد ہدایتکار ملن لتھریا کا فلم کی تشہیر کا طریقہ کار اور مواد موزوں نہیں تھا اور نہ صرف یہ کہ شائقین بلکہ مجھے بھی فلم کااختتام اچھا نہیں لگاجس کی وجہ سے فلم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تازہ ترین