• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس ، اسٹوڈنٹ اینڈ یوتھ فیسٹیول کا انعقاد

روس میں شروع ہونیوالے اسٹوڈنٹ اینڈ یوتھ فیسٹیول میں دارالحکومت ماسکو میں تقریبات کا انعقادکیا گیا۔

اس سالانہ کارنیول میں ہونیوالی پریڈ میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ایسے کاسٹیومز زیب تن کئے کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔

فیسٹیول کے آغاز میں شاندار آتش بازی بھی کی گئی جس سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ یہاں پہنچے اور نہ صرف اس رنگا رنگ فیسٹیول کو پورے جوش و خروش سے منایا۔

ان دلکش مناظر کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کر لیا۔

 

تازہ ترین