• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونانی بحری بیڑا بھی’ڈیسپا سیٹو‘ کا دیوانہ نکلا

مشہور اسپینش گانے ’ڈسیپاسیٹو‘ کی دیوانے یوں تو کروڑوں میں ہیں لیکن جناب یہاں تو بحیر ی بیڑا بھی ڈیسپا سیٹو کا فین نکلا۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس یونانی بحیری بیڑے کو ہی دیکھ لیں جو مقبول ترین گانے 'ڈیسپاسیٹوپر شاندار پرفارمنس دے رہے ہیں۔

جی ہاں،یہ دلچسپ میوزک پرفارمنس یونان کے نیزی بینڈکی جانب سے دی گئی ہے ۔

نیوی میوزیکل بینڈ نے باجے پر ہسپانوی گانے ڈیسپاسیٹو کی دُھن بجانے کا شاندار مظاہرہ کیا اور شائقین کی خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین