• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئٹزرلینڈ میں یورپ کا سب سے بڑ ایکوریم تیار

سوئٹزرلینڈ میں یورپ کا سب سے بڑا تازہ پانی کا ایکوریم تیار کر لیا گیا ہے۔ ایکوریم ہفتے کو عوام کے لیے کھول دیاجائے گا۔

aquarium_l01

سوئزر لینڈ  میں یورپ کا سب سے بڑا ایکوریم بنایا گیا ہے ۔جس میں پانچ بر اعظموں کی 10 ہزار قسم کی مختلف مچھلیاں موجود ہیں۔

aquarium_l02

ساڑھے تین ہزار اسکوائر میٹر ز تک پھیلے ایکوریم میں جانوروں کیلئے مصنوعی ماحول کے 46 حصے بنائے گئے ہیں، جس میں یورپ، ایشیا، افریقہ، اوشینیا اور جنوبی امریکا کی 10 ہزار قسم کی مچھلیاں موجود ہیں۔

aquarium_l03

اس کے علاوہ ایکوریم میں 100 سے زائد قسم کے رینگنے والے جاندار بھی رکھے گئے ہیں۔ ایکوریم کو تین روز بعد عوام کیلئے کھول دیاجائے گا۔

تازہ ترین