• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان مختلف جا نوروں کا کا سٹیوم پہن کرسڑکوں پر نکل آئے

کینیڈا کے شہر وینکوور میں جانوروں سے محبت کر نیوالوں نے ایک منفرد پریڈ کا انعقاد کیا جس میں شرکت کر نیوالے منچلے مختلف جا نوروں کی شکل میں تیار کر د ہ دلچسپ کا سٹیوم زیب تن کیے سڑکوں پر نکل آئے ۔

یہ نوجوان جن میں کو ئی معصوم بلی بناہوا تھا تو کو ئی شیر بن کے دھاڑ رہا تھا اسی طرح چیتا،بھالو ،لو مڑی،ڈریگن اور ریچھ کے روپ بھی اس پریڈسے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔

ہر سال ہیلووین کی آمد کی خوشی میں منعقد کی جانیوالی اس کنونشن کا مقصدجانوروں سے محبت کا اظہار اورجنگلی حیات کے حقوق کا تحفظ ہے جس میں مقامی افراد بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔

 

تازہ ترین