• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی مصنف جارج سینڈرز نےبرطانوی ایوارڈ حاصل کرلیا

امریکی مصنف جارج سینڈرز نےمعروف برطانوی ایوارڈ ’مین بکر پرائز‘ حاصل کرلیا ہے ۔

50 ہزار پاؤنڈ کا یہ انعام جارج سینڈرز کو اُن کے پہلے مکمل ناول ’لنکن ان دی بارڈو‘پر دیا گیا ہے۔

امریکی صدر ابراہم لنکن کے گرد گھومتی ہے جس میں انہیں اپنے چھوٹے بیٹے کی ہلاکت کے بعد غم سے نمٹتے دکھایا گیا ہے۔

جارج سانڈرز دوسرے امریکی مصنف ہیں جنھیں اس اعزاز سےنوازا گیا ہے۔

ابتدا میں بکر پرائز صرف برطانوی مصنفوں کے لیے ہوتا تھا تاہم اب اس سے قومیت کی بندش ہٹا دی گئی ہے۔

 

تازہ ترین