• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کرتب بازوں کا 640کلو کے لٹوکو گھمانے کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو لٹو گھماتے اور لٹو کے ساتھ مختلف ٹرکس پیش کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اتنا بڑا دیوہیکل لٹو گھماتے ہوئے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔

ویڈیو میں نظر آنے والے چینی کرتب باز سیکڑوں کلو وزنی لٹو کو گھمانے کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

چین سے تعلق رکھنے والے لٹو بازوں نے640کلو وزنی دیوہیکل لٹو نہ صرف بنا ڈالا بلکہ بھاری بھرکم لٹو کو درجنوں بار گھمانے کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کر دیا۔

تازہ ترین