• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ جاپان کا دورہ کریں گے

President Trump Will Visit Japan Next Month

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ جاپان کا دورہ کریں گے، یہ انکا صدر منتخب ہونے کے بعد جاپان کا پہلا دورہ ہوگا۔Trump-Japan222

میڈیارپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس کے حکام نے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوکیو کے دورے کے دوران جاپانی اغواشدگان کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔

Trump-Japan333

اس دورے کے دوران امریکی صدر جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے کے ہمراہ شمالی کوریا کے کارندوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے جاپانی شہریوں کے اہل خانہ سےاظہار ہمدردی کریں گے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ 5 نومبر کو جاپان پہنچیں گے ۔

تازہ ترین