• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی یہودی بستیوں کی تعمیر بند کی جائے،یورپی یونین

Eu Asks To Stop New Settlements West Bank

یورپی یونین نے اسرائیل سے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقوں میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

EU-Israel222
برسلز میں یورپی یونین کے خارجہ سروس نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ یہودی آبادکاری کے منصوبوں سے فلسطینیوں کے ساتھ مستقبل میں کسی امن معاہدے کے امکانات ختم ہوکر رہ جائیں گے۔

EU-Israel333

انھوں نے مزید کہا بین الاقوامی قانون کے تحت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کی ہر قسم کی سرگرمیاں غیر قانونی ہیں اور ان سے اس دو ریاستی حل کے قابل قبول ہونے کی بھی نفی ہو رہی ہے۔

 

اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں 1300 سے زائد نئے رہائشی یونٹ تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

تازہ ترین