• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسلنگ کی دنیا کے سپراسٹار ٹرپل ایچ بھی عام لوگوں کی طرح امیتابھ کے مداح نکلے اور بھارت میں ایک انٹرویو کے دوران بالی ووڈ فلم شہنشاہ کا ڈائیلاگ بھی کہہ ڈالا ۔

ریسلنگ کی دنیا کے سپراسٹار ٹرپل ایچ نے انٹرویو کے دوران اینکر کی فرمائش پر بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ کا مشہور زمانہ ڈائیلاگ ’رشتے میں تو ہم تمہارے باپ ہوتے ہیں ،نام ہےشہنشاہ’ کی ادائیگی کر ڈالی۔

واضح رہے کہ ٹرپل ایچ، ڈبلیو ڈبلیو ای کے بے حد مشہور ریسلرز میں سے ایک ہیں اور حالیہ دنوں وہ کھیل کے فروغ کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے۔

تازہ ترین