• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین میں خاتون کار ڈرائیور نے 5شہری روند ڈالے

Female Car Driver In Ukraine Put 5 Civilians

یوکرین کے شہر خارکیف میں خاتون کار ڈرائیور نے شہریوں پر گاڑی چڑھا ڈالی، جس سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق حادثےمیں 6افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کار سوار کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

یوکرین پولیس کے مطابق واقعہ دہشت گردی نہیں ہے۔

تازہ ترین