• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انوکھا دریا جس میں پانی کم اور مچھلیاں زیادہ

جنوبی امریکہ کے شہر پاراگوئے میں ایک ایسا سمندر پایا گیا جس میں پانی کم اورمچھلیوں کی تعداد زیادہ ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق اس دریا میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں موجود ہیں مگر وہ مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، ان کے مرنے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہوسکی ۔

Fish river 01_l

اس معمہ کو حل کرنے کے لیے ایک سرکاری تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔ حکام نے دریا کے آس پاس موجود فیکٹریوں کی بھی جانچ پڑتال شروع کردی ۔

تحقیق کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا کہ اتنی بڑی تعداد میں مچھلیوں کے مرنے کی کیا وجہ ہے۔

تازہ ترین