• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرامہ سیریل ’خان‘ کی آخری قسط کل نشر کی جائے گی

جیو ٹی وی ڈرامہ سیریل ’ خان ‘کی آخری قسط کل نشر کی جائے گی۔ ’خان‘ کا مرکزی کردار منجھے ہوئے اداکار نعمان اعجاز نے ادا کیا جبکہ بطور اداکارہ شائستہ لودھی نے بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

دیکھیے ڈرامہ سیریل خان جمعہ شب نو بجے جیو ٹی وی پر۔

تازہ ترین