• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایل او، حماس معاہدہ: حماس کو ہتھیار پھینکنا ہوں گے، امریکا

Plo Hamas Pact Hamas Have To Surrender Arms Usa

امریکا نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور حماس کے مابین طے پانے والی یونٹی ڈیل کے تحت حماس کے جنگجو دھڑے کو ہتھیار پھینکنا ہوں گے اور اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنا ہو گا۔

US-PLO-Hamas222

جرمن خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب برائے عالمی مذاکرات کاری جیسن گرین بلاٹ نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ کسی بھی فلسطینی حکومت کو غیر مشروط پر تشدد بھی ترک کرنا ہو گا۔

US-PLO-Hamas333

انہوں نے کہا کہ اگر نئی فلسطینی حکومت میں حماس کوئی کردار ادا کرنا چاہتی ہے تو اسے یہ بنیادی لوازمات پورے کرنا ہوں گے۔

تازہ ترین