• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Gold Rates Up By 250 Rupees

ملک بھرمیں فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوکر 53 ہزار روپے پر پہنچ گیا۔

آل سندھ صرافہ بازار کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر مہنگا ہوکر 1286 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

جس کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا250 روپے مہنگاہوکر53 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 214 روپے اضافے سے 45 ہزار 428 روپے پر پہنچ گیا ہے ۔

تازہ ترین