• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا امکان

Petroleum Price Likely To Go Up By Rs 5

آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سےملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 5 روپے لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لٹر قیمت ساڑھے 4روپے تک بڑھ سکتی ہے جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں ساڑھے 3روپے تک اضافہ ممکن ہے۔

ذرائع نے مزید بتا یا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

انڈسٹری ماہرین کا کہنا ہے کہ 26 اکتوبرتک تیل امپورٹس اور حکومتی سبسڈی سے حتمی قیمت کا تعین ہو سکے گا ۔

تازہ ترین