• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدلیہ اور فوج کا احترام سب پر فرض ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

Respect Of The Judiciary And Army Is Compulsory Speaker National Assembly

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایازصادق کا کہنا ہے عدلیہ اورفوج کا احترام سب پر فرض ہے، غیر جمہوری قوتیں، اداروں میں تصادم چاہتی ہیں جس سے ملک کو نقصان ہوگا۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایازصادق نے کہا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف کیس میں انصاف کی توقع رکھتے ہیں ،فیصلہ قبول کریں گے۔

ان کا کہناتھاکہ آئین میں تین سالہ حکومت کی اجازت نہیں ،کسی جمہوریت پسند کی گرفتاری نہیں چاہتے، تمام مخالفت کےباوجود غیر جانبدار رہوں گا۔

تازہ ترین