• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹلرسن کل سے پاکستان، بھارت سمیت پانچ ملکوں کا دورہ کریں گے

Tillerson Starts Five Countries Visit Including Pakistan India From Tomorrow

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کل سے پاکستان، بھارت، سعودی عرب، قطر اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے۔

Tillerson-Visit222

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ریکس ٹلرسن بیس سے ستائیس اکتوبر تک بطور وزیر خارجہ اپنے پہلے دورہ جنوبی ایشیا کا آغاز کر رہے ہیں، ایک ہفتے کے دورے میں ریکس ٹلرسن سعودی عرب، قطر، پاکستان، بھارت اور سوئٹزرلینڈ جائیں گے۔

مشرق وسطیٰ میں یمن، ایران، قطر سمیت دیگر مسائل اور جینوا میں بین الاقوامی تنظیموں سے پناہ گزینوں کے مسائل پر بات ہوگی۔

تازہ ترین